Maktaba Wahhabi

100 - 265
ہوتی ہے: سبقت، اور بلندیٔ مقام، کبھی یہ دونوں خصوصیتیں اکٹھا ہو جاتی ہیں اور کبھی الگ الگ، چنانچہ کبھی ایک شخص کو (سبقت اور بلندیٔ مقام) دونوں چیزیں حاصل ہوجاتی ہیں ، جبکہ دوسرا دونوں سے محروم ہوتا ہے، اور اسی طرح کبھی ایک کو سبقت حاصل ہوتی ہے تو بلندی نہیں ، اور دوسرے کو بلندیٔ مقام حاصل ہوجاتا ہے تو سبقت نہیں ، یہ ساری چیزیں دونوں چیزوں یا دونوں میں سے کسی ایک کے متقاضی یا غیر متقاضی سبب کے اعتبار سے ہوا کرتی ہیں ، توفیق دہندہ اللہ کی ذات ہے۔[1] ۲- قیامت کے دن سب سے پہلے جن کا فیصلہ ہوگا وہ تین لوگ ہوں گے: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ((إنَّ أوَّلَ يُقْضى يَومَ القِيامَةِ عليه رَجُلٌ اسْتُشْهِدَ، فَأُتِيَ به فَعَرَّفَهُ نِعَمَهُ فَعَرَفَها، قالَ: فَما عَمِلْتَ فيها؟ قالَ:
Flag Counter