Maktaba Wahhabi

115 - 265
(ظاہر ہے کہ جب ہر مرد کی دو عورتیں ہوں گی اور کوئی کنوارا نہ ہوگا تو عورتوں کی تعداد مردوں کی دوگنی ہوگئی اور اس طرح جنت میں عورتوں کی اکثریت ثابت ہوگئی)۔ ۲- جہنمیوں کی اکثریت: (الف) یاجو ج و ماجوج: ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے کہ اللہ تعالیٰ آدم علیہ السلام کو بلاکر فرمائے گا کہ وہ ہر ہزار میں سے نو سو ننانوے(۹۹۹) کے حساب سے جہنم کا گروہ نکال لیں ، پھر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کی وضاحت فرمائی کہ آپ کی امت کا ایک شخص ہو گا اور قوم یاجوج و ماجوج سے ایک ہزار ہوں گے۔[1] (ب) عورتیں : جہنمیوں میں اکثر عورتیں ہوں گی کیونکہ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
Flag Counter