Maktaba Wahhabi

137 - 265
۲- جہنمیوں میں سب سے ہلکے عذاب میں مبتلا شخص، جہنم کی گرمی کی شدت اور جہنمیوں کا عذاب میں کم وبیش ہونا: نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: (( ان أھــــــون أھل النار عذاباً یوم القیامۃ رجل علی أخمص قدمیہ جمرتان یغلي منھما دماغہ کما یغلي المرجل المقمقم))( [1]) ([2]) بیشک قیامت کے روز سب سے ہلکے عذاب میں مبتلا شخص وہ ہوگا جس کے پیروں کے تلوے تلے آگ کے دو انگارے ہوں گے جن
Flag Counter