Maktaba Wahhabi

152 - 265
پندرہواں مبحث: جنتیوں اور جہنمیوں کے بستر: ۱- جنتیوں - اللہ ہمیں انہی میں سے بنائے- کے بستر: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿ مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍ ۚ وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ ﴾[1] جنتی ایسے فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے، اور ان دونوں جنتوں کے میوے بالکل قریب قریب ہوں گے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿ وَفُرُشٍ مَّرْفُوعَةٍ ﴾[2]
Flag Counter