Maktaba Wahhabi

166 - 265
سترہواں مبحث: جنتیوں اور جہنمیوں کا پینا: ۱- جنتیوں کا پینا: ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿ إِنَّ الْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِن كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا ﴿٥﴾ عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰہِ يُفَجِّرُونَهَا تَفْجِيرًا ﴾[1] بیشک نیک لوگ وہ جام پئیں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے۔ جو ایک چشمہ ہے جس سے اللہ کے نیک بندے پئیں گے ، اسے جہاں چاہیں گے موڑ لیں گے۔ فرمان باری:﴿ يَشْرَبُونَ مِن كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا ﴾
Flag Counter