Maktaba Wahhabi

195 - 265
جوانی ختم ہوگی۔ پھر آپ نے فرمایا:تین لوگوں کی دعائیں رد نہیں ہوتیں :انصاف پرور حاکم کی، روزہ دار کی جب وہ افطار کرتاہے، اور مظلوم کی دعاء کو اللہ تعالیٰ بدلیوں کے اوپر اٹھاتا ہے اور اس کے لئے آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور رب تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے: میری عزت کی قسم! میں تیری ضرور مدد کروں گا گر چہ ایک مدت کے بعد۔ ۲-جہنمیوں کی رہائش گاہیں ، ان کی زنجیریں ‘بیڑیاں اور آلات ضرب: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿ بَلْ كَذَّبُوا بِالسَّاعَةِ ۖ وَأَعْتَدْنَا لِمَن كَذَّبَ بِالسَّاعَةِ سَعِيرًا ﴿١١﴾ إِذَا رَأَتْهُم مِّن مَّكَانٍ بَعِيدٍ سَمِعُوا لَهَا تَغَيُّظًا وَزَفِيرًا ﴿١٢﴾ وَإِذَا أُلْقُوا مِنْهَا مَكَانًا ضَيِّقًا مُّقَرَّنِينَ دَعَوْا هُنَالِكَ ثُبُورًا ﴿١٣﴾ لَّا تَدْعُوا الْيَوْمَ ثُبُورًا وَاحِدًا وَادْعُوا ثُبُورًا كَثِيرًا ﴾[1]
Flag Counter