Maktaba Wahhabi

245 - 265
چوبیسواں مبحث: جنتیوں کی سب سے بڑی نعمت اور جہنمیوں کا سب سے بڑا عذاب: ۱- جنتیوں کی سب سے بڑی نعمت: ارشاد باری ہے: ﴿ لِّلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَىٰ وَزِيَادَةٌ ﴾[1] جن لوگوں نے نیکی کی ہے ان کے لئے نیک انجام ہے اور اس پر مزید بھی۔ چنانچہ’’حسنی‘‘سے مراد جنت ہے اور’’زیادۃ‘‘ (مزید)سے مراد اللہ عزوجل کے رخ کریم کا دیدار ہے ۔[2]
Flag Counter