Maktaba Wahhabi

42 - 265
تیسرا مبحث: جنت و جہنم کے نام: ۱- جنت کے نام: (الف) جنت: یہ اس منزل(رہائش گاہ) اور لذت و سرخروئی‘مسرت‘ آنکھ کی ٹھنڈک اور اس کی ہمہ جہت نعمتوں کا عام نام ہے، اس لفظ’’جنت‘‘ کا اصل ماخذ ’’ستر و تغطیہ‘‘ یعنی چھپانا اور ڈھانپنا ہے، چنانچہ اسی لفظ سے شکم مادر میں رہنے والے بچے کو’’جنین‘‘ کہاجاتا ہے‘ کیونکہ وہ ماں کے شکم میں چھپاہوتا ہے، اور اسی سے’’بستان‘‘ یعنی باغیچہ کو بھی ’’جنت‘‘ کہاجاتا ہے کیونکہ وہ اپنے اندردرختوں اور برگ وبار کو چھپائے ہوتا ہے، اس نام کا استعمال اسی جگہ کے لئے مناسب ہے جہاں مختلف قسم کے بہت سارے
Flag Counter