| Book Name | البیان شمارہ 14-15 |
| Writer | مدیر : خالد حسین گورایہ |
| Publisher | المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 183 |
| Introduction | سہہ ماہی مجلہ البیان ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی سے جاری ہونے والا جماعت کا علمی ، تحقیقی ، اصلاحی اور تمام شعبہ ہائے زندگی کیلئے رہنما رسالہ کی حیثیت رکھتا ہے ، اس کے سرپرست اعلیٰ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ ہیں اور مدیر اعلیٰ فضیلۃ الشیخ خلیل الرحمٰن لکھوی صاحب حفظہ اللہ ہیں ، مدیر خالد حسین گورایہ ہیں۔ زیر نظر اشاعت اس رسالے کا سلسلہ نمبر 14-15 ہے۔ اس شمارے میں شامل اشاعت مضامین کیا جنت اور جہنم ابھی موجود ہیں؟ انکار حدیث کا مطلب ، بیماروں کا علاج کتاب و سنت کی روشنی میں ، ٹریفک قوانین ، مدارس کے ضعیف العمر اساتذہ ، حزبیت ایک ناسور سمیت دیگر مضامین اس شمارے میں شائع ہوئے ہیں۔ |