Maktaba Wahhabi

سنن ابی داؤد

مؤلف: ابو داؤد سلیمان بن اشعث الازدی

ناشر: دارالسلام

سال شائع: 2016ء الموافق ۱۴۳۷ھ

مترجم: الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی

کتاب: طہارت کے مسائلباب: قضائے حاجت (پیشاب، پاخانے) کے لئے لوگوں سےعلیحدہ ہونے اور دور ہونے کابیانحدیث نمبر 1

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا ذَهَبَ الْمَذْهَبَ أَبْعَدَ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب خلا ( پیشاب پاخانے ) کے لیے جاتے تو ( آبادی سے ) دور چلے جاتے ۔
Flag Counter