Maktaba Wahhabi

1042 - 2029
جدید مالی مسائل تجارتی مقاصد سے پلاٹ خریدنا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیاسونا چاندی اور پلاٹ کو اس نیت سے خریدنا کہ جب ان کی قیمت بڑھے گی تو بیچیں گے۔ تو کیا یہ جائز ہے۔؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جواب: جی ہاں، بالکل جائز ہے لیکن یہ مال تجارت بن جائے گا اور اس صورت میں اس کی زکوۃ ادا کرنی ہو گی۔ ھذا   ما عندی  واللہ اعلم بالصواب فتویٰ کمیٹی محدث فتویٰ
Flag Counter