Maktaba Wahhabi

1056 - 2029
کیا جی پی فنڈ لینا درست ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا جی پی فنڈ لینا درست ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جی پی فنڈ کی رقم میں سود بھی شامل ہوتا ہے جو حرام ہے ۔ لہٰذا ملازم کی جمع شدہ رقم بلا سود درست ہے اسی طرح پنشن میں بھی اگر کوئی ناجائز شے شامل نہ ہو تو درست ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 497
Flag Counter