Maktaba Wahhabi

1060 - 2029
ایک آدمی ایک دوکان پر ملازم ہے مالک اس کو مجبور کرتا ہے السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک آدمی ایک دوکان پر ملازم ہے مالک اس کو مجبور کرتا ہے کہ ناپ تول میں کمی کرو۔ اگر وہ ایسا کرتا ہے تو اسے رکھتا ہے اگر نہیں تو ملازمت سے نکال دیتا ہے آیا وہ ملازم مجرم ہے یا نہیں؟    (عبدالرحمن)  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! یہ ملازم مجرم ہے۔ ماپ تول میں کمی نہ کرے ۔ اس مالک کے پاس ملازمت چھوڑ دے ۔ کسی اور مالک کے پاس ملازمت اختیار کر لے جو ماپ تول میں کمی پر مجبور نہ کرے۔                     ۸/۱۰/۱۴۲۰ھ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 500
Flag Counter