ٹھیکہ شریعت میں کیسا ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ٹھیکہ شریعت میں کیسا ہے؟ (ابو ضماد ، شیخو پورہ ) الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! زمین اور حلال کاروبار میں ٹھیکہ درست ہے۔ [دلیل کے لیے صحیح بخاری/کتاب الحرث والمزارعۃ/باب کراء الارض بالذھب والفصۃ کا مطالعہ کریں۔]1 ۲۲/۷/۱۴۲۱ھ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 508 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |