Maktaba Wahhabi

1073 - 2029
کیا زمین بطورِ رہن دی اور لی جا سکتی ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا زمین بطورِ رہن دی اور لی جا سکتی ہے اس پر جزاء اور سزا کیا ہو گی؟(ماسٹر سیف اللہ خالد ، اوکاڑہ)  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! زمین زرعی و غیر زرعی کا رہن لینا دینا سود نہ بنے تو شرعاً درست ہے اور اگر سود بنے تو شرعاً ناجائز اور حرام ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: [وَحَرَّمَ الرِّبٰوا}[البقرۃ:۲۸۵][’’اور سود کو حرام قرار دیا ہے۔‘‘]          ۷/۲/۱۴۲۳ھ   قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 509
Flag Counter