غلہ کو مہنگائی کے لئے روک کررکھ دیناکیسا ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ غلہ کو مہنگائی کے لئے روک کررکھ دیناکیسا ہے؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! غلہ کو اس طرح روکنا کہ لوگوں کو قحط کی تکلیف محسوس ہونے لگے۔ حدیثوں میں منع ہے۔ ہاں موسمی کمی سے فائدہ اٹھانا جائز ہے۔ واللہ اعلم۔ (28 ربیع الثانی) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 123 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |