Maktaba Wahhabi

11 - 2029
جمہوری نظام شرک ہے السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا یہ باتیں صحیح ہیں کہ موجود نظام جمہوریت شرک ہے کفر ہے گناہ کبیرہ ہے اللہ کی نافرمانی ہے صریح گمراہی ہے؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اگر کثرت و جمہوریت کو قرآن مجید اور رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت و حدیث پر مقدم سمجھا جائے تو یہ باتیں درست ہیں۔  فتاوی احکام ومسائل کتاب الصلاۃ ج 2 ص 136۔137
Flag Counter