Maktaba Wahhabi

1113 - 2029
قبل ذبح زندہ جانوروں کے چمڑوں کی خرید فروخت السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ  اکثر جگہوں پر زندہ جانور کا چمڑا قبل ذبح خرید و فروخت ہوتا ہے اس طرح کی تجارت جائز ہے یا نہیں ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! یہ بیع جائز نہیں لا تبع ما لیس عند ک الحدیث، ( ترجمہ ) جو چیز تمہارے پاس نہیں اس کی بیع نہ کرو ، اس صورت کو بھی شامل ہے ،  (۲۳محرم ۵۵؁ء) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 392
Flag Counter