Maktaba Wahhabi

1144 - 2029
خشک خون کی تجارت کرنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ حلال جانوروں مثل ، گائے ، بیل ، بکری وغیرہ کا خشک خون اس کی خرید فروخت شرعاًجائز ہے یا نہیں ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جو خون ذبح کے وقت جاری  ہو وہ تو ہر حال میں نا جائز ہے قرآن مجید میں ارشاد ہے،  یاأَیُّہَا ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ ٱتَّقُوا۟ ٱللَّہَ وَذَرُ‌وا۟ مَا بَقِیَ مِنَ ٱلرِّ‌بَو‌ٰٓا۟ إِن کُنتُم مُّؤْمِنِینَ دوسرا کسی قسم کا خون ہو تو جائز ہے واللہ اعلم.،  (۱۰شوال ۱۳۴۷ء؁) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 425
Flag Counter