Maktaba Wahhabi

1170 - 2029
کیا بوجہ مجبوری بلیک مارکیٹ سے خریدنے والا بھی گناہ گار ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا بوجہ مجبوری بلیک مارکیٹ سے خریدنے والا بھی گناہ گار ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بلیک مارکیٹ سے خریدنے والا اگر مجبورہے تو وہ بحالت اضطراری مردہ خور کے حکم میں ہے بلیک کرنے والا گنہگار ہے اللہ اعلم ،  (۶شوال ۱۳۲۵ء؁)   فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 437
Flag Counter