Maktaba Wahhabi

1172 - 2029
آڑہت کرنی جائز ہے یا نہیں السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ آڑھت کرنی جائز ہے یا نا جائز یعنی کسی کی گندم فروخت کر دینی اور اس سے فی روپیہ ایک پیسہ وصول کرنا جائز ہے یا نا جائز؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جائز ہے اس کو دلالی کہتے ہیں ،  (۲۳رجب۱۳۴۵ء؁)   فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 439
Flag Counter