دودھ والی گئے کا رہن رکھنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ اگر کوئی شخص اپنی گائے دودھ والی دس روپے کے بدلے گرو رکھے اور کہے کہ جب میں روپیہ دے دوں گا ، تب گائے واپس لے لوں گا ، اور دودھ مرتہن لے دے اور ہی خوراک دیوے ، تو یہ درست ہے یا نہیں ؟ (ربگون گلی نمبر ۲۵مکان نمبر۲۱ محمد عمر ) الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! حدیث میں اس کا خاص ذکرآیا ہے اس لئے جائز ہے ۔ فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 449 محدث فتویٰ |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |