Maktaba Wahhabi

1196 - 2029
رنڈی کا مال توبہ کرنے کے بعد حلال ہے یا نہیں ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ فاحشہ کا مال توبہ کرنے کے بعد حلال ہے یا نہیں ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! خاکسار کی ناقص تحقیق میں رنڈی کا مال جو زنا سے پیدا کیا ہے بعد توبہ کے پاک نہیں ہوتا ،  (۲۳جون ۱۹۱۱ء؁) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 468
Flag Counter