Maktaba Wahhabi

1291 - 2029
کتوں کی لڑائی کےذریعے کمائی کرنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کتے لڑانے والوں کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے ان کی کمائی کیسی ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! فاسق ہے اس کام سے حاصل کردہ مال حرام ہے نیز یہ کسب حرام ہے۔ وباللہ التوفیق احکام و مسائل خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 380
Flag Counter