Maktaba Wahhabi

1318 - 2029
مردہ جانور کو ذبح کرنا اور اس گوشت کی خرید فروخت کے بارے میں السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک آدمی نے ایک مردہ جانور کو جان بوجھ کر ذبح کیا اس کے گوشت کوفروخت کرنے والے اور لینے والے جوکھاتے ہیں ان کے اوپر کیا حکم ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! مردہ جانور کا گوشت حرام ہے ایسا شخص جو مردہ جانور کا گوشت بیچتاہے لوگوں کو ٖحرام کھلاتا ہےجس سے وہ سخت گنہ گارہے،  (۲۲فروری ۱۹۱۸ء؁) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 424
Flag Counter