Maktaba Wahhabi

1321 - 2029
سور کے گوشت کی تجارت حرام ہے السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مسلمان سور کا گوشت بیچتا ہے جو ولایت سے ٹین میں رکھ کر خوبصور ت لیبل سے مزین ہو کر آتا ہے اور یوں بھی وہ گوشت بقر وغیرہ ما کول اللحم جو وہاں سے ٹینوں میں ہو کر آتا ہے خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! سور کے گوشت کا اگر یقین ہے تو مسلمان کو اس کی بیع جائز نہیں ، مشکوک حالت میں بھی یہی پر ہیز واجب ہے ، حدیث شریف میں ہے  من التقی الشبہات نقد استبرءلدینہ.  (جو شہبات سے بچے گا ، وہ اپنا دین بچالے گا)   فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 452
Flag Counter