Maktaba Wahhabi

1343 - 2029
بیع عینہ حرام ہے السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ جب میں ایک شخص کو قسطوں میں گاڑی بیچوں (یاد رہے کہ قسطوں کی صورت میں گاڑی کی قیمت زیادہ ہو گی) اور پھر وہ مجھ سے مطالبہ کرے کہ میں اپنی گاڑی کو اس سے کم قیمت پر خرید لوں تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! یہ مسئلہ، مسئلہ عینہ کے نام سے موسول ہے اور اس کا حکم یہ ہے کہ یہ حرام ہے کیونکہ ادلہ شرعیہ اس کی ممانعت پر دلالت کناں ہیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی
Flag Counter