Maktaba Wahhabi

1429 - 2029
(382) اسلامی کیسٹ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ان اسلامی کیسٹوں کی خرید وفروخت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے' جو علمی  تقریروں اور دینی مجلسوں پر مشتمل ہوں؟ نیزاسلامی نظمیں جو نوجوان پڑھتے ہیں'ان کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اسلامی کیسٹ جو علمی تقریروں ' دینی مجلسوں اور بامقصد نظموں پر مشتمل ہوں'ان میں کوئی  حرج نہیں کیونکہ یہ تو ایک امر مطلوب ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ اسلامیہ ج4ص303
Flag Counter