Maktaba Wahhabi

1501 - 2029
(247) چاندی کی انگوٹھی کا استعمال اور اس پر اپنا نام لکھوانا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ چاندی کی انگوٹھی کتنے وزن کی بنوانی چاہیے کیا اس پر اپنا نام کندہ کروایا جاسکتا ہے یا نہیں؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! قریبا چھ ماشے چاندی کسی مصلحت کی بناء پر اگر اس میں نام وغیرہ لکھ دیا جائے توکوئی حرج نہیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص559
Flag Counter