Maktaba Wahhabi

1510 - 2029
(404) ریٹائرمنٹ کے وقت جمع شدہ رقم سے زیادہ ملنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ حکومت سرکاری  ملا زمین  کی تنخواہ کا کچھ حصہ کا ٹ  لیتی  ہے اور ریٹائر منٹ  کے وقت  اس کل  جمع شدہ  رقم میں مزید  رقم ملا کر ملا زم کو دیتی ہے آیا یہ زائد  رقم سود ہے اس کے لینے  کا جوا ز ہے ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! کٹوتی  سے زائد  رقم  سود ہے ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص708 محدث فتویٰ
Flag Counter