Maktaba Wahhabi

1597 - 2029
(143)بریلوی امام کی تنخواہ کے لیے چندہ دینا چاہیے یا نہیں ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بریلوی امام کی تنخواہ کےلیے چندہ دینا چاہیے یانہیں  ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! مبتدع غیر مضطر کی مالی امداد کرکے اس کی تقویت کاباعث نہیں بننا چاہیے۔قیامت کےدن سوال ہوگا  کہ خدا کی دی ہوئی دولت کہاں خرچ کی تھی ؟  پس مال ودولت ان جگہوں پر صرف کرناچاہیے جہاں خرچ کرنےسے بریلویت یعنی بدعت وضلالت کی اشاعت کےبجائے کتاب وسنت کی اشاعت  ہواوراہل بدعت کی تقویت کےبحائے اہل سنت وجماعت کوقو ت ومددپہنچے ۔(محدث دہلی 1949 ء )  ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 236
Flag Counter