چوسہ ساگوانی فروخت کرنے کا حکم السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ چوسہ ساگوانی وغیرہ وغیرہ جو بغیر تخم ریزی انسان کی پہاڑوں پر اُگے ہوئے ہوتے ہیں۔اس کے فروخت کرنے کی ملازمت شرعاً جائز ہے یانہیں؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! کسی شخص نے اگر اس پر جائز طور پر قبضہ کیا ہے۔تو اس کی ملازمت کرنا بھی جائز ہے۔ظلم سے ہے تو ناجائز ہے۔ )٢٨ جنوری سنہ ١٩١٠ئ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد ثانی صفحہ نمبر ٤٣١( فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 56 محدث فتویٰ |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |