بیع سلم سونا چاندی میں جائز ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بیع سلم سونا چاندی میں جائز ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بیع سلم میں دام پہلے دے کر چیز بیچی جاتی ہے۔اور سونے چاندی میں ایسا کرنا جائز نہیں کیو نکہ وہ بیع صرف ہے۔بیع صرف میں دست بدست لیا جاتا ہے۔ (فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 441) فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 89 محدث فتویٰ |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |