Maktaba Wahhabi

1674 - 2029
نوٹ کی قیمت میں کمی بیشی لانا دینا جائز ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ نوٹ کی قیمت میں کمی بیشی لانا دینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! نوٹ نہ چاند ی ہے نہ سونا بلکہ دراصل سرکاری رسید قرضہ ہے۔اورعرف عام میں  ایک مبعیہ چیز ہے۔اس کی کمی بیشی جائز ہے۔ اطلاع۔ فتوؤں کی غلطی پر ہر ایک صاحب اطلاع دے سکتے ہیں۔(خاکسار ثناء اللہ) (فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 450)   فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 93 محدث فتویٰ
Flag Counter