Maktaba Wahhabi

1681 - 2029
شراب بیچنے والے تجارت کے واسطے مکان کرایہ پہ دینا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ شراب بیچنے والے اس کی تجارت کے واسطے مکان کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! شراب کی وجہ سے دس آدمیوں پر لعنت آئی ہے۔مکان کرایہ پر دینے والا ان میں نہیں لیکن معین اور مجیز ہے۔اس واسطے مکان دینا جائز نہیں: وَلَا تَعَاوَنُوْا عَلَی الْاِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ۠(مائدہ:2) (فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 436۔437)   فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 96 محدث فتویٰ
Flag Counter