رجسٹری آفس میں دستاویز لکھنے والا کاتب اور ...کے متعلق کیا حکم ہے۔؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ رجسٹری آفس میں دستاویز لکھنے والا کاتب اور دفتری میں سرکاری رجسٹری پر دستاویز مذکور کونقل کرنے والا نقل نویسی پرسودی کاغذ کے متعلق کیا حکم ہے۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! رجسٹری کا محکمہ اس حدیث کے ماتحت نہیں ہے۔جس میں محرر ربا کےلیے وعید آئی یہ ان شاء اللہ فعل نقل تحریر ہے۔ (فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 437) فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 96 محدث فتویٰ |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |