Maktaba Wahhabi

1684 - 2029
کیا بوجہ مجبوری بلیک مارکیٹ سے خریدنے والا بھی گناہ گار ہے۔؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا بوجہ مجبوری بلیک مارکیٹ سے خریدنے والا بھی گناہ گار ہے۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بلیک مارکیٹ سے خریدنے والا اگر مجبور ہے تو وہ بحالت اضطراری مردہ خور کے حکم میں ہے۔ بلیک کرنے والا گنہگار ہے۔واللہ اعلم (فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 437)   فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 96 محدث فتویٰ
Flag Counter