Maktaba Wahhabi

1689 - 2029
آڑھت `کرنی جائز ہے یا ناجائز؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ آڑھت `کرنی جائز ہے یا ناجائز یعنی کسی کی گندم  فروخت کر دینی اور اس سے فی  روپیہ ایک پیسہ وصول کرنا جائز ہے یا نا جائز؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جائز ہے اس کو دلالی کہتے ہیں۔  (فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 439)  فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 98 محدث فتویٰ
Flag Counter