Maktaba Wahhabi

1691 - 2029
اگر کوئی شخص بقیہ سود چھوڑ دینے کا مشورہ دے۔تو مستحق ثواب ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سودی معاملات میں سود خوار سے سود وصول کرنے کیلئے مدد کرنا کیسا ہے۔جب کہ دونوں مسلمان ہوں۔اور اگر کوئی شخص بقیہ سود چھوڑ دینے کا مشورہ دے۔تو مستحق ثواب ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جو کام گناہ ہے اس میں مدد کرنا بھی گنا ہ ہے۔سود چھوڑ دینے  کا مشورہ دینے والے کوثواب ہے۔ (فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ نمبر 440)   فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 99 محدث فتویٰ
Flag Counter