Maktaba Wahhabi

1694 - 2029
ہندو دکاندار سے خریداری کرنا؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ اشیاء خوردنی اگر مسلمان کے ہاں نہ مل سکیں ۔یا ملیں۔مگر گراں میں تو اس صورت میں ہندو دکاندار سے خرید سکتا ہے یانہیں۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! خوردنی اشیاء میں دکاندار کی طرف سے نجاست کا یقین اور گمان نہ ہو تو غیر مسلم سے خریدنے اور کھانے میں حرج نہیں۔واللہ اعلم۔ (فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ نمبر 440) فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 99 محدث فتویٰ
Flag Counter