Maktaba Wahhabi

1702 - 2029
سود خوار اور زانی دونوں گناہ میں برابر ہیں یا کچھ فرق ہے۔؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سود خوار اور زانی دونوں گناہ میں برابر ہیں یا کچھ فرق ہے۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! سود خوار اور زانی دونوں گناہ کبیرہ کے مرتکب ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نافرمان ہیں۔اگرچہ سود خور پر حد شرعی نہیں۔لیکن وہ شخص بہت بڑا مجرم ہے۔کیونکہ حدیث میں مال کے ساتھ زنا سود کا ادنی جرم بیان ہوا ہے۔ فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 105 محدث فتویٰ
Flag Counter