Maktaba Wahhabi

1715 - 2029
ایک شخص اس شرط پر روپیہ دیتا ہے۔کہ فی من غلہ... الخ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک شخص اس شرط پر روپیہ دیتا ہے۔کہ فی من غلہ یااور کسی چیز میں مقررہ فی من آٹھ یا چھ آ نے کے حساب سے کمیشن لیں گے۔روپے دینے کے عوض اور غلہ میں نفع ہو یا نقصان ہو سو ہو ہمارے زمہ ربا کیا شریعت میں اس قسم کا لین دین جائز ہے۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جائز ہے کمیشن فروخت کرنے کی دلالی ہے سود نہیں (26 جون 1936ء) (فتاوی ثنائیہ۔جلد2  صفحہ393)  فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 111 محدث فتویٰ
Flag Counter