۔ کیا مشترکہ سرمایا سے لمٹیڈ تجارتی کمپنی بنانا شرعا جائز ہے۔؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ۔ کیا مشترکہ سرمایہ سے لمٹیڈ تجارتی کمپنی بنانا شرعا جائز ہے۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! کمپنی کے اصول صحیح ہوں تو کوئی حرج نہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کے حق میں تجارت میں نفع کی دعا کی تھی۔لوگ اس کے ساتھ مل کر تجارت کرتے تھے۔آج کل اس کو کمپنی کہتے ہیں۔(25 مارچ سن38ء( )فتاوی ثنائیہ۔جلد 2 صفہ نمبر 402( فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 120 محدث فتویٰ |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |