Maktaba Wahhabi

1770 - 2029
کمیشن پر تجارت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کمیشن پر تجارت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جائز ہے کیونکہ کمیشن ایک قسم کی مزدوری ہے۔(بشرط یہ کہ سود کے کاروبار کو  کمیشن نہ شمار کیاجائے( فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 188 محدث فتویٰ
Flag Counter