Maktaba Wahhabi

1808 - 2029
ایک ناجائز سودا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک شخص ایک من دھان اس شرط پر دے رہا ہے کہ ہم اتنے دھان کا آئندہ فصل پر ڈیڑھ من لیں گے ساتھ ہی ایک آنہ پیسہ دیتا ہے کہ یہ سود کے لئے واقع ہے بقیاس فضہ آیا جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! یہ صورت جائز نہیں ہے قیمت مقرر کرکے دے دے ااور وقت پر قیمت ہی وصول کرے واللہ اعلم،  (۳جمادی الاول ۲۳؁ء) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 400 محدث فتویٰ ایک پرانی روایت( اللہ بہتر جانے اس میں کتنی حقیقت ہے)
Flag Counter