Maktaba Wahhabi

1813 - 2029
کفار سے سود لینا کیسا ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کفارے سود لینا اس زمانے میں جائز ہو سکتا ہے یا نہیں ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! :۔ ہر گز نہیں لقولہ تعالی وَحَرَّ‌مَ ٱلرِّ‌بَو‌ا۟ سود حرام ہے،  (۲۴دسمبر ۱۹۳۷ء؁) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 426 محدث فتویٰ
Flag Counter