Maktaba Wahhabi

1849 - 2029
پرائم منسڑیوتھ بزنس لون کی شرعی حیثیت السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ پرائم منسڑیوتھ بزنس لون کے متعلق قرآن وسنت کی روشنی میں بتائیں کہ کیا یہ سود کے زمرے میں آتا ہے۔؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! دستیاب معلومات کے مطابق پرائم منسڑیوتھ بزنس لون سرا سر سود ہے۔ اور سود کی حرمت واضح ہے ،جس میں کسی قسم کا کوئی شک وشبہ نہیں ہے۔ اس سے بچنا چاہئے اور کوئی حلال طریقہ روزگار تلاش کرنا چاہئے۔ اللہ تعالیٰ وسیع رزق دینے والا ہے ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی
Flag Counter