رشوت دے کر حاصل کی ہوئی نوکری کی کمائی السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ جو آدمی رشوت دے کر نوکری حاصل کرتا ہے اس کی کمائی حلال رہے گی یا حرام؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اگر نوکری والا کام شرعاً حلال ودرست ہے تو کمائی حلال ودرست ہے ورنہ حرام وناجائز باقی رشوت لینا دینا درست نہیں۔ وباللہ التوفیق احکام و مسائل خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 393 محدث فتویٰ |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |