Maktaba Wahhabi

1930 - 2029
مرزائی کے پاس نوکری کرنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا مرزائی کے پاس نوکری کرنا جائز ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اگر اس کے پاس نوکری کرنے سے آپ کے شرعی حقوق وفرائض متاثر نہ ہوتے ہوں تو بظاہر اس کی کوئی ممانعت نہیں ہے۔ لیکن اس سے اجتناب کرنا ہی بہتر ہے، تاکہ ان کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی  
Flag Counter