(380) گریجوٹی اور پنشن کی شرعی حیثیت السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بعض نجی ادارے اور حکو مت اپنے ملازمین کو ریٹائر ہونے پر"گریجوٹی"اور پنشن"دیتے ہیں اس کےشرعی یاغیر شرعی ہونے پر روشنی ڈالیں ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جبری کٹوتی پراضافہ تو ناجائز ہے البتہ "پنشن"لینی جائز ہے کیونکہ وہ خدمات کے اعتراف کے طور پر انعام دی جا تی ہے ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص686 محدث فتویٰ |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |